دفتری نوٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرکاری، نیم سرکاری یا نجی اداروں کی فائلوں اور مسلوں پر متعلقہ افسروں یا اہلکاروں کی رائے یا مشورہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سرکاری، نیم سرکاری یا نجی اداروں کی فائلوں اور مسلوں پر متعلقہ افسروں یا اہلکاروں کی رائے یا مشورہ۔